ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا '' شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق تايباد كےادارہ تربيت معلم قرآن نے حضرت زينب ﴿س﴾ كی ميلاد كی مناسبت سے ۱۴ قرآنی اساتذہ كی قدردانی كرتے ھوئے انھیں قيمتی انعامات سے نوازا ہے۔اس تقريب میں تايباد كی اسلامی اوپن يونيورسٹی میں ثقافتی امور كے انچارج حجت الاسلام '' كشاورز'' نے امام سجاد ﴿ع﴾ كی نظر میں معلم كے حقوق پر گفتگو كی۔
250447