شہيد اول ، مشايخ اہل سنت سے بھی روايت نقل كيا كرتے تھے

IQNA

شہيد اول ، مشايخ اہل سنت سے بھی روايت نقل كيا كرتے تھے

13:16 - May 15, 2008
خبر کا کوڈ: 1652196
فكرو نظر گروپ: شہيد اول، اہل سنت كے چاليس مشايخ سے روايت نقل كيا كرتے تھے۔
ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق '' شمس الدين محمد بن مكی عاملی'' كہ جنہیں شہيد اول بھی كہا جاتا ہے شيعوں كےعظيم فقھاء میں سے تھے۔ وہ ۷۳۴ ھ ق كو جبل عامل كے جزين نامی گاؤں میں پيدا ہوئے اور ۷۸۶ ہجری قمری كو دمشق میں درجہ شہادت پر فائز ہوئے۔
250895
نظرات بینندگان
captcha