عنقريب ايران كے شھرفارس كی دیہی آبادی میں ۳۰ قرآن سنٹرز كی تاسيس

IQNA

13:51 - May 17, 2008
خبر کا کوڈ: 1652668

عنقريب ايران كے شھرفارس كی دیہی آبادی میں ۳۰ قرآن سنٹرز كی تاسيس

قرآنی سرگرمياں گروپ: فارس ڈويژن كے ۳۰ دیہاتوں میں ۳۰ قرآن سنٹرز تاسيس كیے جائیں گے۔


ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' شعبہ فارس كی رپورٹ كے مطابق فارس كے ادارہ تبليغٓات اسلامی میں قرآنی امور كے انچارج '' حميد رضا موسوی نے كہا كہ اس اقدام كا مقصد ملك كی دیہی آبادی میں قرآنی ثقافت كی ترويج ہے۔
251002

نظرات بینندگان
captcha