متحدہ عرب امارات میں موسم گرما كی تعطيلات میں حفظ قرآن مجيد كی كلاسیں منعقد كی جائیں گی

IQNA

متحدہ عرب امارات میں موسم گرما كی تعطيلات میں حفظ قرآن مجيد كی كلاسیں منعقد كی جائیں گی

12:20 - May 18, 2008
خبر کا کوڈ: 1652874
بين الاقوامی گروپ: ۲ جولائی ۲۰۰۸ء كومتحدہ عرب امارات كی وزارت اوقاف و مذہبی امور كی طرف سے موسم گرما كی چھٹيوں میں حفظ قرآن مجيد كی كلاسیں منعقد كی جائیں گی۔
ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا '' نے روزنامہ '' دارالخليج'' كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ عرب امارات كے حفظ قرآن سنٹرز كے مديروں كا تيسرا اجلاس وزير اوقاف و مذہبی امور '' محمد مطر الكعبی'' كی سر براہی میں ابو ظہبی میں منعقد ہو گا۔ جس میں ان كلاسوں كے انعقاد كے سلسلے میں غور و حوض كيا جائے گا۔
251397

نظرات بینندگان
captcha