ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا '' شعبہ اراك كی رپورٹ كے مطابق جامعة القرآن كے انچارج حجت الاسلام '' طباطبائی" نے اس تقريب سےخطاب كرتے ہوئے كہا كہ قرآن مجيد انسانوں كے لیے ضابطھ حيات ہے اور قرآن مجيد انسانوں كی سعادت اور خوش بختی كا ضامن ہے۔ اس نشست كے اختتام پر اراك كے جامعة القرآن كے مدير '' علی آشركی '' نے اراك میں جامعة القرآن كی قرآنی سرگرميوں كے حوالے سے رپورٹ پيش كی۔ انھوں نے اس رپورٹ میں بيان كيا كہ اراك میں قرآن مجيد كے ۹۰ اساتذہ، علوم قرآنی كی تعليم دينے میں مشغول ہیں۔
251535