اراك میں '' نسيم وحی'' كے عنوان سے آٹھویں قرآنی نشست كا انعقاد

IQNA

اراك میں '' نسيم وحی'' كے عنوان سے آٹھویں قرآنی نشست كا انعقاد

13:04 - May 18, 2008
خبر کا کوڈ: 1652895
قرآنی سرگرمياں گروپ: ۱۵ مئی ۲۰۰۸ء كو اراك كے جامعة القرآن كی طرف سے '' مسجد الزہراء'' میں '' نسيم وحی'' كے عنوان سےآٹھویں قرآنی نشست منعقد كی گئی۔
ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا '' شعبہ اراك كی رپورٹ كے مطابق جامعة القرآن كے انچارج حجت الاسلام '' طباطبائی" نے اس تقريب سےخطاب كرتے ہوئے كہا كہ قرآن مجيد انسانوں كے لیے ضابطھ حيات ہے اور قرآن مجيد انسانوں كی سعادت اور خوش بختی كا ضامن ہے۔ اس نشست كے اختتام پر اراك كے جامعة القرآن كے مدير '' علی آشركی '' نے اراك میں جامعة القرآن كی قرآنی سرگرميوں كے حوالے سے رپورٹ پيش كی۔ انھوں نے اس رپورٹ میں بيان كيا كہ اراك میں قرآن مجيد كے ۹۰ اساتذہ، علوم قرآنی كی تعليم دينے میں مشغول ہیں۔
251535

نظرات بینندگان
captcha