تركی كے شہر '' آنتاليا'' میں قرآنی مقابلے كا انعقاد

IQNA

تركی كے شہر '' آنتاليا'' میں قرآنی مقابلے كا انعقاد

14:12 - May 19, 2008
خبر کا کوڈ: 1653297
قرآنی سرگرمياں گروپ: گزشتہ ہفتے تركی كے شہر آنتاليا كے علاقے '' المالی '' میں قرآنی مقابلہ منعقد ہوا جس میں اس علاقے كے طلباء نے بھر پور شركت كی۔
ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا '' شعبہ تركی كی رپورٹ كے مطابق یہ قرآنی مقابلہ شہر آنتاليا كے علاقے ''المالی '' میں واقع مدرسہ امام خطيب میں ہوا۔ حفظ اور قرائت كے موضوع پرمنعقدھونےوالے اس مقابلے میں اس شہر كے مختلف علاقوں سے قرآنی طلباء نے شركت كی ۔ اس مقابلے كے اختتام پرممتاز طلباء كو انعامات سے نوازا گيا۔
234402
نظرات بینندگان
captcha