املش كے ادارہ تبليغات اسلامی میں قرآنی علوم كی ماہر'' فاطمہ اسماعيل پور'' نے قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا '' سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ گزشتہ روز '' املش'' كے دیھاتوں میں چار قرآن سنٹرز نورالھدی، نورالمھدی، كوثر اور مشكات كا فتتاح ہوا۔ افتتاحی تقريب میں '' املش '' كے ادارہ تبليغات اسلامی كے انچارج حجت الاسلام والمسلمين '' محمد اميری '' نے لوگوں سے خطاب كيا۔ فاطمة اسماعيل پور نے مزيد كہا كہ افتتاحی تقريب میں ان قرآن سنٹرز كے تعليمی پروگراموں كا اعلان كر ديا گيا ہے۔
۲۵۲۲۲۹