جامعہ حنيفیہ میں مقابلہ حسن قرآت آج ہوگا

IQNA

17:54 - May 24, 2008
خبر کا کوڈ: 1654894

جامعہ حنيفیہ میں مقابلہ حسن قرآت آج ہوگا

كراچی (پ ر) جامعہ حنيفیہ ملير میں حسن قرآت كی تقريب ہفتہ 24 مئی كو صبح ساڑھے سات بجے ہوگی۔

تقريب میں شاہ فيصل مسجد كے امام قاری ضياء الرحمٰن خالد اور جامعتہ العلوم الاسلامیہ منصورہ لاہور كے امام قاری وقار شركت كرينگے
نظرات بینندگان
captcha