ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا '' نے '' minutes.fr۲۰ '' سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ۱۹۴۹ء سے چين میں '' مذہب '' پر پابندی ہے ليكن گزشتہ ہفتے چين میں زلزلے كے بعد متاثرہ علاقے كے لوگوں میں سكون قلب كی خاطر مذہبی رجحان میں اضافہ ہوا ہے۔
253230