چين میں زلزلے كے بعد چينيوں نے اپنے غم كا مداوا كرنے كے لیے مذہب كا سہارا ليا ہے

IQNA

چين میں زلزلے كے بعد چينيوں نے اپنے غم كا مداوا كرنے كے لیے مذہب كا سہارا ليا ہے

13:07 - May 25, 2008
خبر کا کوڈ: 1655135
بين الاقوامی گروپ: چين میں زلزلے كے بعد چينيوں كی ايك بہت بڑی تعداد نے سكون قلب كی خاطر مذہب كا سہارا ليا ہے۔
ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا '' نے '' minutes.fr۲۰ '' سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ۱۹۴۹ء سے چين میں '' مذہب '' پر پابندی ہے ليكن گزشتہ ہفتے چين میں زلزلے كے بعد متاثرہ علاقے كے لوگوں میں سكون قلب كی خاطر مذہبی رجحان میں اضافہ ہوا ہے۔
253230

نظرات بینندگان
captcha