ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' شعبہ تركی كی رپورٹ كے مطابق اس مقابلے كا اہتمام شہر ماردين كے مفتی '' كاظم تك كو يون'' نے كيا۔
اس مقابلے میں لڑكيوں كے اہل خانہ بھی موجود تھے۔ اس مقابلے كے اختتام پر شہر ماردين كے مفتی نے خطاب كرتے ہوئے بچوں اور نوجوانوں كو تاكيد كی كہ وہ اسلامی تعليمات كے حصول میں خصوصی توجہ دیں۔
۲۵۶۴۳۲