زنجان كی ۱۵ مساجد میں قرآنی كلاسوں كا انعقاد

IQNA

زنجان كی ۱۵ مساجد میں قرآنی كلاسوں كا انعقاد

13:25 - June 05, 2008
خبر کا کوڈ: 1657830
قرآنی سرگرمياں گروپ: مركز قرآن '' بينات'' زنجان میں موسم گرما میں قرآنی كلاسیں منعقد كر رہا ہے۔
زنجان میں مركز قرآن '' بينات '' كے انچارج '' محمد علی حسنی'' نے قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ ان كلاسوں كے انعقاد كا مقصد قرآنی ثقافت كی ترويج اور قرآنی مفاہيم كی ترويج ہے۔ انھوں نے مزيد كہا كہ یہ كلاسیں ناظرہ قرآن مجيد اور قرائت كے موضوع پر ہوں گی اور ۲۱ جون ۲۰۰۸ء كو زنجان كی ۱۵ مساجد میں منعقد ہوں گی۔
257336

نظرات بینندگان
captcha