شہر خاش كے ادارہ تبليغات اسلامی میں قرآنی امور كے انچارج مھدی ہاشمی پور نے قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا '' شعبہ سيستان وبلوچستان سے گفتگو كرتے ہوئےكہا كہ ۲ جون ۲۰۰۸ء كو شہر خاش میں امام خمينی كی برسی كی مناست سے محفل قرآن منعقد كی گئی۔
انھوں نے مزيد كہا كہ اس تقريب میں شہر خاش كے امام جمعہ حجت الاسلام والمسلمين ميری نے امام خمينی كی عظمت اور شہنشاہت كے خلاف ان كے مقابلے كے موضوع پر خطاب كيا۔
257789