ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا '' نے '' daijiworld'' سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس فتوے كے مطابق ہر قسم كی بد تميزی اور بے گناہ افراد كا خون بہانے كا دين اسلام سے كوئی تعلق نہیں ہے۔
مسلمان علماء نے مزيد كہا كہ اسلامی تعليمات اور قرآن مجيد كی طرف دہشت گردی كی نسبت خود دہشت گردی واضح نمونہ ہے۔
257401