ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق امام خمينی ﴿رح﴾ كی برسی كی مناسبت سے شہر نوش آباد میں محفل قرآن منعقد كی گئی۔
یہ محفل بنياد شہيد فاونڈيشن كے زيراہتمام مسجد صادقیہ میں منعقد ہوئی۔ اس روحانی محفل میں شہر نوش آباد كے ممتاز قراء كی شركت كے علاوہ حكومتی عہديداروں نے بھی شركت كی۔
257939