ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا '' كی رپورٹ كے مطابق قزاقستان كے شہر '' چرناواد'' میں ناظرہ، قرائت اور حفظ قرآن مجيد كے موضوع پركلاسیں منعقد ہورہی ہیں۔ ان كلاسوں میں ۴۶ افراد شركت كر رہے ہیں كہ جن كی اكثريت جوانوں اور نوجوانوں پرمشتمل ہے۔ ان كلاسوں میں تين اساتذہ تدريس كر رہے ہیں۔
259280