ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا '' كے ہرمزگان میں اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق ان كلاسوں میں ۲۰۰ جوانوں نے شركت كی اور یہ كلاسیںدو ہفتے جاری رہیں۔ موصولہ رپورٹ كے مطابق عنقريب ان كلاسوں میں شركت كرنے والے افراد كا تحريری امتحان ہو گا اور كامياب ہونے والے افراد كو سند دی جائے گی۔
259112