ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا '' كے اردكان میں اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق مسجد اميرالمومنين (ع) اردكان میں محفل قرآن منعقد ہوئی جس میں اردكان كے نوجوان قراء '' مھدی نيك'' اور سيد '' علی حسنی پور'' نے قرآن مجيد كی تلاوت كی۔ اس كے علاوہ يزد كے قرآن مجيد كے معروف استاد كاظم مرزا زادہ نے بھی اس روحانی محفل میں قرآن مجيد كی تلاوت كی۔
259036