پاكستان میں قرآن كريم كے مقابلوں كا انعقاد

IQNA

پاكستان میں قرآن كريم كے مقابلوں كا انعقاد

12:46 - June 11, 2008
خبر کا کوڈ: 1659341
بين الاقوامی گروپ: آج ۱۱ جون ۲۰۰۸ء كو پاكستان كے دارالحكومت اسلام آباد میں قرآن مجيد كے مقابلوں كا انعقاد ہو رہا ہے۔
قرآن مجيد كے بين الاقوامی منصف '' سيد مھدی فاطميان'' نے ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' سے ٹيلی فونك گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ یہ مقابلے قومی سطح كے ہیں اور ان مقابلوں میں ممتاز افراد اس سال رجب میں تہران میں منعقد ہونے والے قرآن مجيد كے بين الاقوامی مقابلوں میں شركت كر سكیں گے ۔
انھوں نے مزيد كہا كہ ان مقابلوں میں شركت كرنے والے حفظ اور قرائت قرآن كے موضوعات پر ايك دوسرے سے مقابلے كریں گے۔
259544
نظرات بینندگان
captcha