ہندوستان میں دنيا كے سب سے بڑے قرآنی نسخے كی تدوين كا كام مكمل ہو گيا ہے

IQNA

ہندوستان میں دنيا كے سب سے بڑے قرآنی نسخے كی تدوين كا كام مكمل ہو گيا ہے

12:05 - June 19, 2008
خبر کا کوڈ: 1661620
بين الاقوامی گروپ: دنيا كے سب سے بڑے قرآن مجيد كو '' سيد نجم الحسن چستی'' نے ہندوستان میں تدوين كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا '' نے '' Times of india'' ويب سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ قرآن مجيد كا یہ نسخہ ۸ فٹ لمبا اور ۵ فٹ چوڑا ہے اور اس كی تدوين میں ۹ سال كا عرصہ لگا ہے۔ یہ قرآن مجيد ۶۳ صفحات پر مشتمل ہے اور ہندوستان كے شہر اجمير میں قرآن مجيد كا یہ سب سے بڑا نسخہ موجود ہے۔
262303

نظرات بینندگان
captcha