مسلمان دانشوروں كی جدہ میں ايك نشست

IQNA

مسلمان دانشوروں كی جدہ میں ايك نشست

13:55 - July 01, 2008
خبر کا کوڈ: 1665199
بين الاقوامی گروپ: ۲۸جون ۲۰۰۸ء وكو مسلمان دانشوروں اور مختلف اسلامی مذاہب كے نمائندوں كی ايك نشست سعودی عرب كےشہر جدہ میں منعقد ہوئی یہ نشست oic كے دفتر كے كانفرنس ہال میں منعقد ہوئی اور یہ نشست فقہ اسلامی كی بين الاقوامی يونيورسٹی كے تعاون سے منعقد ہوئی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' نے '' IINA'' سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس نشست میں حاضرين نے ۲۰۰۵ء میں oic كے اجلاس میں طے پانے والے ۱۰ سالہ منصوبے كی تكميل پر تبادلہ خيال كيا۔
اس كے علاوہ اس نشست میں مختلف موضوعات زير غور آئے۔

نظرات بینندگان
captcha