دبئی میں مركز اسلامی كی تاسيس

IQNA

دبئی میں مركز اسلامی كی تاسيس

12:27 - July 02, 2008
خبر کا کوڈ: 1665500
بين الاقوامی گروپ: دبئی كے اسلامی بينك اور كويت كے بين الاقوامی سرمایہ گزاری سنٹر كے باہمی تعاون سے پانچ ارب ڈالر كی لاگت سے دبئی اسلامی مركز قائم كيا گيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' نے '' IINA'' سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس منصوبے كے ايك سرمایہ گزار ''Man Ghunaim'' نے كہا كہ ہمارا ارادہ ہے یہ مركز اسلامی تاسيس كر كے علاقے میں اسلامی سرمایہ كاری كو متعارف كرائیں۔ ياد رہے كہ دبئی اسلامی بينك نے گزشتہ دو سال میں مشرق وسطی میں بہترين اسلامی بينك كا ايوارڈ حاصل كيا ہے۔
266051
نظرات بینندگان
captcha