شمالی خراسان میں ۸۰۰ سے زائد مذہبی انجمنیں سرگرم عمل ہیں
اعزازی گروپ/ جلال بيطرفان: شمالی خراسان میں مذہبی انجمنوں كے سرپرست نے خبردی ہے كہ اس علاقے میں ۸۵۰ مذہبی انجمنیں، دينی سرگرميوں میں مصروف ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا''كے اعزازی نامہ نگار نے خيمہ سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ شمالی خراسان میں مذہبی انجمنوں كے سرپرست '' مہر آبادی'' نے ان انجمنوں كے اراكين كے اجلاس میں بتايا كہ شمالی خراسان میں اس وقت ۸۵۰ مذہبی انجمنیں دينی سرگرميوں میں مصروف ہیں۔
266349