ماسكو میں '' دارالاسلام'' علمی مجلے كی اشاعت

IQNA

13:05 - July 03, 2008
خبر کا کوڈ: 1665809

ماسكو میں '' دارالاسلام'' علمی مجلے كی اشاعت

اعزازی گروپ/ جمشيد غضنفری: ''دارالاسلام'' علمی مجلے كا پہلا ایڈيشن روس كے دارالحكومت ماسكو میں شائع ہوا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' نے '' المحيط'' سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ علمی مضامين پر مشتمل مجلے '' دارالاسلام'' كا پہلا ایڈيشن ماسكو میں شائع ہوا ہے۔ اس مجلے كے چيف ایڈیٹر'' حيدر خوتد ينوف'' نے اس مجلے كی اشاعت پر خوشی كا اظہار كرتے ہوئے كہا كہ یہ مجلہ علمی مضامين پر مشتمل ہو گا۔ انھوں نے مزيد كہا كہ اس مجلے كا كچھ حصہ دنيائے اسلام كے سياسی، سماجی اور اقتصادی مسائل كے لیےبھی مخصوص كيا گيا ہے۔
266891

نظرات بینندگان
captcha