مجلہ '' اقتصاد اسلامی ايشيا '' كی ملائشيا میں اشاعت

IQNA

مجلہ '' اقتصاد اسلامی ايشيا '' كی ملائشيا میں اشاعت

12:25 - July 05, 2008
خبر کا کوڈ: 1666176
بين الاقوامی گروپ: ملائشيا كی ايك تجارتی كمپنی كےتعاون سے رواں مہينے كے آخر تك اس ملك سے '' اقتصاد اسلامی ايشيا'' نامی مجلہ شائع ہو گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' نے روزنامہ '' Thepeninsulaqatar'' كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس مجلے میں ايشيائی ممالك كےاقتصاد اسلامی كے بارے میں معلومات فراہم كی جائیں گی۔
ياد رہے كہ ايشيا میں اس وقت ۲۵۰ اسلامی اقتصادی ادارے كام كر رہے ہیں۔
266933
نظرات بینندگان
captcha