بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' نے خبررساں ايجنسی '' برناما'' كےحوالے سے رپورٹ دی ہے كہ جناب '' اكمل الدين احسان اوغلو'' نے ۳۰ جون ۲۰۰۸ء كو ايك اخباری بيان میں وضاحت كی كہ اسلامی ممالك كے وزرائے خارجہ كا اجلاس بھی آئندہ سال سوریہ میں ہو گا۔
266843