بابل میں نور قرآن سنٹر كا افتتاح

IQNA

بابل میں نور قرآن سنٹر كا افتتاح

12:44 - July 05, 2008
خبر کا کوڈ: 1666194
اعزازی گروپ/سہيل حاجی پور: شہر بابل كے ادارہ تبليغات اسلامی كے دارالقرآن كے تعاون سے اس شہر میں نورنامی قرآن سنٹركی بنياد ركھی گئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا''شعبہ بابل كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق اس قرآن سنٹر كے مدير '' خير اللہ زادہ'' نے كہا كہ اس قرآن سنٹر كی تاسيس كا مقصد معاشرے میں قرآنی ثقافت كی ترويج ہے۔
267545

نظرات بینندگان
captcha