مصری خواتين میں پردے كے رجحان میں اضافہ

IQNA

مصری خواتين میں پردے كے رجحان میں اضافہ

11:11 - July 06, 2008
خبر کا کوڈ: 1666495
اعزازی گروپ/ محمد حسين آزادبخت: ہفت روزہ مجلے اشپيگل نے اپنی ايك رپورٹ میں لكھا ہےكہ مصر كی جوان لڑكيوں میں بہت زيادہ پردے كا رجحان ديكھنے میں آيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' كے اعزازی نامہ نگار نے ہفت روزہ اشپيگل كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ مصر جيسے ملك میں ﴿كہ جو سالھا سال سے ثقافتی اور اعتقادی يلغاركی آماجگاہ رہا ہے﴾ اب بھی دينی اور اسلامی رجحان بہت زيادہ ہے اور اس كا مشاہدہ مصر كی جوان لڑكيوں میں كيا جا سكتا ہے۔ اس رپورٹ كے مطابق گزشتہ چند سالوں میں مصر كی جوان خواتين میں نہ صرف پردے كے رجحان میں اضافہ ہوا ہے بلكہ اس میں شدت آئی ہے۔
267155
نظرات بینندگان
captcha