قطر میں غير مسلموں كے درميان ترجمہ قرآن كی تقسيم

IQNA

قطر میں غير مسلموں كے درميان ترجمہ قرآن كی تقسيم

11:27 - July 08, 2008
خبر کا کوڈ: 1667223
بين الاقوامی گروپ: قطر میں مركز " ارشاد"كی طرف سے غير مسلموں كے درميان قرآن مجيد كا ترجمہ تقسيم كيا جا رہا ہے۔ یہ مركز " عبدبن محمد آل ثانی" خيراتی ادارے سے وابستہ ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے قطر كے روزنامہ " الشرق" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ خيراتی ادارے "عبد بن محمد آل ثانی" نے مختلف زبانوں میں قرآن مجيد كے ترجمے شائع كرواكرانھیں غير مسلم اقليتوں میں تقسيم كياجا رہا ہے۔ اس اقدام كا مقصد غير مسلم اقليتوں كو قرآنی اور اسلامی تعليمات سے آگاہ كرنا ہے۔ ياد رہے مركزارشاد نے ايك سال پہلے اپنی سرگرميوں كا آغاز كيا ہوا ہے اوراس مركزكے پروگراموں كی وجہ سے اب تك ۳۳۵غيرمسلم افراد نے قطر میں اسلام قبول كيا ہے۔
۲۶۸۹۳۲

نظرات بینندگان
captcha