سری لنكا میں قرآن اور آيات قرآن كی نمائش

IQNA

11:16 - July 09, 2008
خبر کا کوڈ: 1667612

سری لنكا میں قرآن اور آيات قرآن كی نمائش

بين الاقوامی گروپ: ۴جولائی ۲۰۰۸ء كو سری لنكا كے شہر كولمبو میں قرآن اورآيات قرآن كی نمائش پہلی بارمنعقد كی گئی۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق یہ نمائش تين دن تك جاری رہی۔ اس نمائش كا اہتمام سری لنكا میں موجود اسلامی جمہوریہ ايران كی رايزنی نے كيا تھا۔ اس نمائش میں ايرانی ہنرمندوں كے خطاطی كے آثاراورقرآن مجيد كے خطی اورتاريخی نسخے ركھے گئے تھے۔
269426
نظرات بینندگان
captcha