آسٹريليا میں مسلمان اقليتوں كے لیے حفظ قرآن كا مقابلہ منعقد كيا جائے گا

IQNA

آسٹريليا میں مسلمان اقليتوں كے لیے حفظ قرآن كا مقابلہ منعقد كيا جائے گا

14:42 - July 13, 2008
خبر کا کوڈ: 1668761
بين الاقوامی گروپ: " دارالسلام" ریڈيو كی كوششوں سے آسٹريليا كے شہر ملبورن میں قرآن مجيد كے ۳۰ویں پارے كے حفظ كا مقابلہ منعقد كيا جائے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے صوت العراق سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ مقابلہ امام حسن ﴿ع﴾ كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے اس سال ۱۵رمضان المبارك كو منعقد ہو گا جس میں ۲۰سال سے كم عمر كے افراد شركت كر سكیں گے۔ اوریہ مقابلہ دو دن جاری رہے گا۔ پہلے دن خواتين كے درميان قرآن مجيد كے ۳۰ویں پارے كے حفظ كا مقابلہ ہو گا ۔ اس مقابلے كے اختتام پر ممتاز افراد كو قيمتی انعامات سے نوازا جائے گا۔
270352

نظرات بینندگان
captcha