كينيا میں اعتكاف كی محافل كا انعقاد

IQNA

كينيا میں اعتكاف كی محافل كا انعقاد

11:35 - July 17, 2008
خبر کا کوڈ: 1669474
بين الاقوامی گروپ: كينيا كے مسلمان جوان، مساجد اور عبادت گاہوں میں اعتكاف بیٹھیں گے۔
كينيا میں اسلامی جمہوریہ ايران كی رايزنی كے انچارج " علی باقری" نے بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' سے " ٹيلی فونك" گفتگو میں كہا ہے كہ اعتكاف كی محافل كا مقصد معنوی اور روحانی تربيت ہے۔ جناب باقری نے مزيد كہا كہ ۱۳ رجب كو كينيا كے شيعہ روزہ ركھیں گے اور تين دن تك خدا كے مہمان كی حيثيت سے ان ايام كے مخصوص اعمال بجالائیں گے۔
271660
نظرات بینندگان
captcha