بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا'' نے سعودی عرب كے روزنامہ " الرياض" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ان كلاسوں كا اہتمام صوبہ " ابوعريشں" میں انجمن خيریہ نے كيا ہے۔ اس كورس كا دورانیہ ايك ماہ ہے اور اس كورس كے اختتام پر شركت كرنے والی خواتين كو ۶۰ ہزار سعودی ريال بطورانعام ديئے جائیں گے۔
271665