سعودی عرب میں خواتين كے لیے حفظ قرآن كی كلاسوں كا انعقاد

IQNA

سعودی عرب میں خواتين كے لیے حفظ قرآن كی كلاسوں كا انعقاد

11:20 - July 19, 2008
خبر کا کوڈ: 1669863
بين الاقوامی گروپ: ۱۳جولائی ۲۰۰۸ء كو سعودی عرب كے صوبہ " ابوعريشں" میں خواتين كے لیے حفظ قرآن كی كلاسوں كا آغاز ہوا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا'' نے سعودی عرب كے روزنامہ " الرياض" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ان كلاسوں كا اہتمام صوبہ " ابوعريشں" میں انجمن خيریہ نے كيا ہے۔ اس كورس كا دورانیہ ايك ماہ ہے اور اس كورس كے اختتام پر شركت كرنے والی خواتين كو ۶۰ ہزار سعودی ريال بطورانعام ديئے جائیں گے۔
271665

نظرات بینندگان
captcha