قطر میں جشن مولودكعبہ كا انعقاد

IQNA

قطر میں جشن مولودكعبہ كا انعقاد

11:21 - July 19, 2008
خبر کا کوڈ: 1669865
بين الاقوامی گروپ: قطر كے دارالحكومت دوحہ میں امام بارگاہ الزہراء میں جشن مولود كعبہ كا انعقاد كيا گيا۔ اس جشن كا اہتمام قطر میں اسلامی جمہوریہ ايران كی رايزنی نے كيا تھا۔
قطر میں اسلامی جمہوریہ ايران كی رايزنی كے انچارج جناب محمد مھدی احمدی نے بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا'' سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ ۱۶ جولائی ۲۰۰۸ء كو قطر كے دارالحكومت دوحہ میں امام بارگاہ " الزہراء" میں جشن مولود كعبہ رات ۹ بجے منعقد ہوا جس میں قطر میں مقيم ايرانيوں نے بڑی تعداد میں شركت كی۔ جناب احمدی نے مزيد كہا كہ جشن كی اس تقريب میں ايران كے عالم دين حجت الاسلام والمسلمين " حق شناس" نے اميرالمؤمنين حضرت علی علیہ السلام كی شخصيت كے موضوع پر خطاب كيا۔
271754
نظرات بینندگان
captcha