بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' نے روزنامہ " Europenews " كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ شہر " Buguruslan " كی عدالت نے ۱۶ اسلامی كتابوں كی اشاعت كو شدت پسندی كی ترويج كے بہانے ممنوع قرار ديا ہے۔ شہر " Buguruslan " كی عدالت نے یہ مشخص نہیں كيا كہ ان كتابوں كی كونسی عبارت شدت پسندی پر مشتمل ہے۔ ياد رہے كہ روس كی عدالت نے كچھ عرصہ پہلے امام خمينی ﴿رح﴾ كے وصيت نامہ كی اشاعت كو بھی اس ملك میں ممنوع قرار ديا تھا۔
272649