گنی كے سابق صدر نے اسلام قبول كر ليا ہے

IQNA

گنی كے سابق صدر نے اسلام قبول كر ليا ہے

11:53 - July 21, 2008
خبر کا کوڈ: 1670564
بين الاقوامی گروپ: ۱۸ جولائی ۲۰۰۸ء كو افريقی ملك گنی كے سابق صدر " كومبا يالا" نے ہزاروں مسلمانوں كے اجتماع میں اسلام قبول كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' نے " Afriquenligne " كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ گنی كے سابق صدر نے ايك با وقار تقريب میں شہر " گابو" میں اسلام قبول كيا۔ اس ملك كے كونے كونے سے ہزاروں مسلمان اس تقريب میں شركت كے لیے " گابو" پہنچے تھے۔ يالا نے اسلام قبول كرنے كے بعد اپنا نام " محمد يالا امبالو" ركھا اوراعلان كيا كہ وہ گنی كے آئندہ صدارتی انتخابات میں صدارتی اميدوار ہوں گے۔
272793

نظرات بینندگان
captcha