امريكہ میں اسلام سے آشنائی كے لیے نشستوں كا انعقاد

IQNA

امريكہ میں اسلام سے آشنائی كے لیے نشستوں كا انعقاد

11:54 - July 21, 2008
خبر کا کوڈ: 1670566
بين الاقوامی گروپ: امريكہ میں مقيم مسلمان اسٹوڈنٹس كی كوششوں سے اس ملك كی پیٹسبرگ يونيورسٹی " Pittsburghuniversity " میں اسلام سے آشنائی كے لیے نشستیں منعقد كی جا رہی ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' نے " محيط'' سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ان نشستوں میں سے كسی ايك نشست میں اسلامی تحقيقاتی سنٹر " گلوپ" كے مدير " داليامجاھد" اسلام سے آشنائی كے موضوع پر حاضرين سے خطاب كریں گی۔
272779

نظرات بینندگان
captcha