بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق تاجيكستان كے دارالحكومت دوشنبہ میں تجويد قرآن اور قرائت قرآن كے كورس كی اختتامی تقريب میں اسلامی جمہوریہ ايران كی رايزنی كے انچارج جناب " سليمانی" نے كہا كہ قرآنی تعليم اورقرآنی مطالعات كے لیے اس دارالقرآن كی تاسيس بہت اہميت كی حامل ہے۔ جناب سليمانی نے مزيد كہا كہ قرآن مجيد مسلمانوں كے درميان وحدت كا ذريعہ ہے اور تاجيكستان كے لوگوں كی قرآنی علوم میں دلچسپی قابل تعريف ہے۔
273341