تركی میں اسلامی جمہوریہ ايران كی رايزنی كے انچارج " فرھاد پاليزدار" نے بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا" سے ٹيليفونك گفتگو كرتے ہوئے كہاكہ " قدير كورال " اور " يونس ييلديز" پہلی مرتبہ قرآن مجيد كے بين الاقوامی مقابلوں میں تركی كی نمائندگی كر رہے ہیں۔
انھوں نے مزيد كہا كہ ۲۷ سالہ " قدير كورال" حفظ قرآن اور ۳۰ سالہ " يونس ييلديز" صوت ولحن میں ديگر شركاء سے مقابلہ كریں گے۔
274743