عراق كے مسلم علماء كی پانچویں نشست كا سوریہ میں آغاز

IQNA

عراق كے مسلم علماء كی پانچویں نشست كا سوریہ میں آغاز

15:53 - July 28, 2008
خبر کا کوڈ: 1672640
بين الاقوامی گروپ: ۲۵جولائی ۲۰۰۸ء كو عراق كے مسلم علماء كی پانچویں نشست سوریہ كے دارالحكومت دمشق میں شروع ہوئی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنيسی "ايكنا" نے الجزيرہ سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ عراق پر غير ملكی تسلط كے پانچ سال گزر جانے كے بعد اس نشست میں عراق كی موجودہ صورت حال پر بحث و گفتگو ہوئی۔
274968
نظرات بینندگان
captcha