شہيد محراب نجف انسٹیٹيوٹ میں قرآنی امور كے مدير " شيخ باسم العابدی " نے بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" سے ٹيلی فونك گفتگو میں اظہار خيال كرتے ہوئے كہا ہے كہ ان مقابلوں میں پورے عراق سے خواتين و حضرات شركت كر سكتے ہیں۔ ان مقابلوں میں شركت كرنے والے حفظ كامل قرآن، حفظ ۲۰پارے، حفظ ۱۰پارے ، حفظ پانچ پارے اور حفظ ۳پارے میں ايك دوسرے سے مقابلہ كریں گے۔
275442