بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' ايسوسی ایٹڈ پريس كے حوالے سےرپورٹ دی ہے كہ عراق كے پوليس افسر نے بتايا ہے كہ حملہ آوروں نے كاظمين جاتے ہوئے زائرين كے راستے میں گھات لگا كر سات زائرين كو شہيد كر ديا ہے۔ ياد رہے كہ ۲۵ رجب كو امام موسی كاظم علیہ السلام كی شہادت كی مناسبت سے ہزاروں كی تعداد میں زائرين كاظمين پہنچے ہیں۔
275717