بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' نے كويت كے روزنامہ " السيا سة" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس سافٹ وئير میں " عبد الباسط عبدالصمد" ، " محمود علی البنا" ، " عبدالمحسن القاسم" ، " محمد جبريل " ، " مصطفی اسماعيل"اوردوسرے نامور قراء كی آواز میں تلاوت قرآن مجيد سنی جا سكتی ہے۔ ياد رہے كہ اس سافٹ وئير كو مندرجہ ذيل ایڈريس پر ڈاؤن لوڈ كيا جا سكتا ہے۔
http://www.s7r.net/vb/t18684.html ڈاؤن لوڈ كے بعد اس سافٹ وئير میں سورہ اور قاری كا بھی انتخاب كيا جا سكتا ہے۔
275327