بين الاقوامی گروپ: الجزائر كی انجمن " الارشاد والاصلاح" نے عيد مبعث كی مناسبت سے ۲۹جولائی ۲۰۰۸ء سے ۳۱جولائی تك اس ملك میں ثقافتی ، مذہبی اور تعليمی نشستوں كا انعقاد كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے " Elmoudjahid " كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ انجمن " الارشاد والا صلاح" كے الجزائر كے صدر جناب "عبدالعزيز بوتفليقھ " كے تعاون سے ان مقدس ايام میں مختلف پروگرام شروع كر ركھے ہیں۔
275751