كابل میں تربيت معلم قرآن كورس كا انعقاد

IQNA

كابل میں تربيت معلم قرآن كورس كا انعقاد

11:43 - August 04, 2008
خبر کا کوڈ: 1674229
قرآنی سرگرمياں گروپ: ۲ اگست ۲۰۰۸ء كو افغانستان كے دارالحكومت كابل میں لڑكوں اور خواتين كے لیے تربيت معلم قرآن كا كورس شروع ہوا ہے۔ یہ كورس ۲۰ دن جاری رہے گا۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ افغانستان كی رپورٹ كےمطابق اس كورس میں ۸۷ افراد شركت كرہے ہیں جن كو بہت كم مدت میں جديد طرزپرتجويد قرآن كی تعليم دی جائے گی۔ یہ كورس اس سے پہلے صوبہ بلخ، بادغيس، ہرات اور غزنی میں منعقد ہو چكا ہے۔
277155
نظرات بینندگان
captcha