فرانس كا ايك سابق فٹبالر دائرہ اسلام میں داخل ہو گيا ہے

IQNA

فرانس كا ايك سابق فٹبالر دائرہ اسلام میں داخل ہو گيا ہے

13:54 - August 09, 2008
خبر کا کوڈ: 1675581
بين الاقوامی گروپ:"Ericabidal " فرانسيسی فٹ بال ٹيم كے سابق كھلاڑی اسلام كے بارے میں تحقيق كرنے كے بعد حلقہ بگوش اسلام ہو گئے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "Novopress " كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ عالمی شہرت يافتہ فٹبالر نے روزنامہ " Elperidico " كو خصوصی انٹرويو ديتے ہوئے كہا كہ میں نے مختلف اديان كے بارے میں چھان بين اور تحقيق كی ہے اور آخر كار میں اس نتيجہ پر پہنچا ہوں كہ اسلام ہی دين برحق ہے۔ لہذا میں نے اسے اپنا ليا۔ انھوں نے مزيد كہا كہ میں نے كافی آگاہی كے بعد اسلام قبول كيا ہےاور قرآن مجيد كو ہميشہ اپنے پاس ركھتا ہوں۔
279198
نظرات بینندگان
captcha