بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "Inter National Journalist,s Network " كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس سيمينار میں اسلامی ممالك كے نامور نامہ نگار " اسلام میں آزادی بيان كی اہميت" اور ديگر موضوعات پر بحث و گفتگو كریں گے۔ ياد رہے كہ اس سيمينار میں نيوزايجنسی " اسلام آن لائن " كی طرف سے " ہشام جعفر" روزنامہ نوائے وقت كی طرف سے عارف نظامی اور ملائيشيا كے روزنامہ " مليزياكينی" كے چيف ایڈیٹر " پرمش چندران" خطاب كریں گے۔
280245