بين الاقوامی گروپ: ۱۰ اگست ۲۰۰۸ء كو حفظ قرآن كی عالمی انجمن كے سربراہ " عبداللہ بصفر" نے قاہرہ میں مصری حفاظ كے اعزاز میں منعقد ہونے والی ايك باوقار تقريب میں كہا كہ پاكستان میں ۱۰ سال سے كم عمر كے ايك ہزار لڑكوں كے درميان حفظ قرآن كے مقابلے منعقد كئے جائیں گے۔